Maktaba Shamila Urdu APK

Version 4.0.9 - com.shamilaurdu.android
shamilaurdu,android,education,شاملہ,اردو,shamila,urdu

اردو زبان میں المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر جدید، آسان آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری

Maktaba Shamila Urdu apk

APP Information

Download Version 4.0.9 (40009)
Apk Size232.69 MB
App DeveloperAl-Madinah Islamic Research Center
Malware CheckTRUSTED
Install on Android4.4.x and up
App Packagecom.shamilaurdu.android.apk
MD5792cef296b43015697638239a21833d2
Rate5
Website http://shamilaurdu.com

Download Maktaba Shamila Urdu 4.0.9 APK

App Description

Maktaba Shamila Urdu is shamilaurdu,android,education,شاملہ,اردو,shamila,urdu, content rating is Everyone (PEGI-3). This app is rated 5 by 1 users who are using this app. To know more about the company/developer, visit Al-Madinah Islamic Research Center website who developed it. com.shamilaurdu.android.apk apps can be downloaded and installed on Android 4.4.x and higher Android devices. The Latest Version of 4.0.9 Available for download. Download the app using your favorite browser and click Install to install the application. Please note that we provide both basic and pure APK files and faster download speeds than APK Mirror. This app APK has been downloaded 386+ times on store. You can also download com.shamilaurdu.android APK and run it with the popular Android Emulators.

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔
"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر  اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ "
دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے  ایک اہم پروجیکٹ
مکتبہ شاملہ اردو
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران  نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ  مکتبہ شاملہ کی طرز پر  اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر  ہونا چاہئے جس   میں  سرچ ایبل کتب  ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر   بالخصوص  استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز  کیا گیا ، ادارے کے  ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔
 سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ  اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے   محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے  بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر  بہت سی کتب یونیکوڈ  میں فراہم کیں۔
اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی  نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے  کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے  ایک ٹیب (Tab) بنانے  کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء  کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے  بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن  جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا  سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ  (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید  ثابت ہوگی ۔چنانچہ  اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا  ۔چنانچہ  باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ   اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے  قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔
آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین
********************************************************************************
اگر App کام نہ کر رہا ہو تو App Details میں Storage Permissions کو Allow کر دیجیے۔
******************************************************************************** 

App ChangeLog

  • Download Bug Fix

App Screens

Maktaba Shamila Urdu App Screen 1Maktaba Shamila Urdu App Screen 2Maktaba Shamila Urdu App Screen 3Maktaba Shamila Urdu App Screen 4Maktaba Shamila Urdu App Screen 5Maktaba Shamila Urdu App Screen 6

Older Versions

More Android Apps to Consider

Google Play Reviews

  1. Mohammed Rashid Gauri-avatar

    Mohammed Rashid Gauri

    very good app. one request Please add (india-pak) arabic font. Because there is difficulty in reading Quran.

  2. Sharafat Ali-avatar

    Sharafat Ali

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھی کوشش ممتاز Suggetion for improvement Please add some features: (1) Night mode/ reading mode for eye protection (2) auto scroll option for more easy to study. Lot of thanks

  3. Mohammed ali-avatar

    Mohammed ali

    Very nice app , i would request the developer to please include more books in the app. جزاكم الله خير

  4. Mir shumais official-avatar

    Mir shumais official

    Thanks.Authentic app guarded by ulamay e haqq.But it is not working well on my phone.Please add arabic grammer books

  5. natiq ahmad-avatar

    natiq ahmad

    5 star rating for adding all these valuable tafaseer which one could not find at a single place

  6. M Hammad-avatar

    M Hammad

    One of the best app for Authentic inf about Islam and Quran w Sunnah, God bless the team. Jazahumullahu Khaira.

  7. shoaib keerio-avatar

    shoaib keerio

    This is very best app and easy to use

  8. info king-avatar

    info king

    its a very useful and easy to use app. thanks

  9. Shahid Yasin-avatar

    Shahid Yasin

    Good work. But it needs improvement. Some time so confusing when open book from search we could not back to results. Make this app just like Islam360.

  10. SHAFE ALI Mohammed-avatar

    SHAFE ALI Mohammed

    جزاكم الله خيرا For the app it's very useful , can you please include more books in aqeedah , hadith etc and more sections like in fiqh , dawah , heart diseases. جزاكم الله خيرا. Also sometimes the is stucking in my phone is their an issue with the compatibility