لسان القرآن Lisan Ul Quran app icon

لسان القرآن Lisan Ul Quran

Mohammad Dogar · com.lisanulquranapp

Not rated yet 10K+ downloads v1.2 24.1 MB Android 4.1+ PEGI 3 · Everyone

At a glance

Latest version
v1.2 (3)
Updated
Oct 29, 2020 (5 years ago)
APK size
24.1 MB
Requires
Android 4.1+ (API 16)
CPU support
Any (no native code)
Graphics
OpenGL ES 2.0+
Category
Education (app)
Permissions
6 (2 sensitive)
Developer contact
[email protected]
Privacy
Developer's privacy policy

About this APK

لسان القرآن Lisan Ul Quran is an app by Mohammad Dogar in the Education category. It has no native code, so it runs on any Android processor.

It asks for 6 permissions, 2 of them sensitive: read phone status and identity and modify shared storage.

What's new in v1.2

Add push notification

Description

From the listing uploaded by “hma14819”.

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِیْـمِ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے اس کام کو مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ یہ ایپ مکمل طور پر برادر عامر سہیل صاحب کے ۲۰۱۴ کے لیکچرز اور کتاب لسان القرآن پر مشتمل ہے۔میں نے اپنی طرف سے اس میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا ہے۔ اللہ تعالٰی برادر عامر سہیل صاحب کو جزا ئےخیرعطا فرمائے جنہوں نے عربی زبان سیکھنا ہر عام و خاص کے لیے آسان کر دیا ہے۔یہ ایپ قطعی طور پر لیکچرز کا متبادل نہیں ہے، بلکہ اس ایپ سے مستفید ہونے کی بنیادی شرط پہلے لیکچرز کو مکمل طور پر دیکھنا ہے۔ بصورت دیگر اس ایپ سے فائدہ حاصل کرنا دشوار ہوگا۔ اس ایپ کو بنانے کی وجہ یہ ہے کہ میرے متعدد دوستوں اور عزیز واقارب نے عربی زبان سیکھنے کے مختلف طریقے استعمال کیے، میرا مشاہدہ ہےکہ سب لوگ بڑے جوش و جذبہ سے ابتدا کرتے ہیں ،لیکن کچھ عرصہ کے بعد سیکھنا ترک کر دیتے ہیں، کیونکہ جوں جوں وہ آگے بڑہتے ہیں ، حاصل کردہ علم پر دسترس رکھنا مشکل ہو جاتی ہے۔ میں نے اپنے زمانہ طالب علمی میں ایک طریقہ اپنایا جس نے مجھے بہت مدد کی، ا اللہ تعالٰی کے فضل اور توفیق سے اس طریقہ کار کو اپنانےکی وجہ سے میرے لیے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں داخلہ لینا ممکن ہوا اور بعد ازاں امریکہ میں تعلیم کے دوران آسانی رہی۔شروع سےہی میری عادت رہی کہ اچھی سے اچھی اور مفصل کتاب پڑھنی ہے اور پھر اسکا خلاصہ بنالینا ہے، جو دہرائی کے لیے بہت آسانی پیدا کر دیتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوا کے ۲۰۰ صفحات کا خلاصہ ۲۰صفحات پر بنالیا ، جس کی وجہ سے مکمل کتاب چند منٹوں میں دہرائی جاسکتی ہے۔اسی طریقہ کو میں نے عربی زبان سیکھنے میں استعمال کیا جس کی وجہ سے کافی آسانی ہوئی۔جب میں نے اپنے جاننے والوں سے یہ طریقہ شئیر کیا تو اللہ کے فضل سے جو لوگ کافی کوششوں کے بعد مایوس ہو گئے تھے انھوں نے بھی آسانی سے اس کورس کو مکمل کرلیا۔ بنیادی طور پر اس ایپ کا مقصد مختصر وقت میں مکمل لیکچرز کو دہراناہے۔ اس ایپ کے آخر میں نے ایک سبق کا اضافہ کیا ہے جس میں تما م اسباق کا خلاصہ اور اہم قواعد کو اکٹھا کیا گیا ہے ۔ میں ذاتی طور پر اسم کے ۴۱ اسباق کو تقریبًا دو گھنٹوں میں دہرا لیتا ہوں ،جس کی وجہ سے ان تمام اسبا ق پر دسترص حاصل کرناااور یاد رکھنا بہت آسان ہو جاتاہے۔ ہر لیکچر کو ایک سبق کی شکل دی گئی ہے۔لیکچرز کو موضوع کے حساب سے تقسیم کیا گیا ہے۔ان لیکچرز میں جو کچھ بھی بورڈ پر لکھا گیا اس کو اسی طرح سے ہو بہو ٹائپ کرنے کی سعی کی ہے۔ ہر موضوع کی متعلقہ آڈیو ااوراس سبق سے متعلقہ لسان القرآن کتاب کے صفحات کو اپ لوڈ کیا گیاہے، اس کے علاوہ اس سبق سے متعلقہ لسان القرآن کتاب میں جو مشق دی گئی ہے اس کوبھی شامل کیا ہے۔اس کے علاوہ ہر لیکچر کا خلاصہ بھی تحریر کیا گیا ہے تاکہ دہرائی میں آسانی ہو۔اس کے علاوہ آخر میں متعلقہ ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے جس کے ذریعے سے یو ٹیوب سے لیکچر دیکھا جا سکتا ہے۔متعلقہ موضوع کاویڈیو میں وقت بھی تحریر کیا گیا ہےجس کے ذریعہ اس کو آسانی سے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ میں محترم برادر عامر سہیل صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے اس ایپ کو مکمل کرنے میں راہنمائی فرمائی۔میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے اپنا قیمتی وقت نکالا اور تمام اسباق کوپڑھا اورتصحیح کی۔ والسلام ،دعاؤں کاطالب ڈاکٹر محمد آصف ڈوگر ۲۔۱۱۔۲۰۱۷

Security & authenticity

Security rating: Trusted

Signing certificate

  • Certificate with Google's generic name Google Play App Signing gives the keys it manages this name, but anyone can put it in a certificate, so this alone proves nothing.

Store checks and file details

  • Developer signature verified Nov 4, 2020
  • Antivirus scan passed Nov 2, 2020
  • Signed byCN=Android, OU=Android, O=Google Inc., L=Mountain View, ST=California, C=US
  • Signing certificate (SHA-1)09:13:5E:61:D6:C5:B8:18:66:54:89:5B:0F:5A:A5:86:2A:5F:9E:73
  • File MD59803d5dd3e29dd7988836786d0c7cbba
  • Uploaded by “hma14819” 1 followers · uploading since 2020

Scans and ratings come from the source store; the certificate comparisons are AAPKs's own, made from the files' published signatures. AAPKs doesn't scan files itself — compare the MD5 and signer after downloading.

Permissions (6)

لسان القرآن Lisan Ul Quran requests 6 permissions, 2 of them sensitive.

Required hardware & features

لسان القرآن Lisan Ul Quran APK: questions and answers

Can I install this APK over the version I already have?

Only if it is signed with the same certificate as the copy on your phone and isn't an older version. If Android says “App not installed”, the certificates differ; uninstalling your copy first works but deletes its data unless it is backed up.

Is the لسان القرآن Lisan Ul Quran APK safe?

No one can promise that a file is safe, but some things can be checked. The source store rates this file Trusted. After downloading, check that the file's MD5 is 9803d5dd3e29dd7988836786d0c7cbba.

Tags

More Education apps